کراچی: نجی ہسپتال میں ڈاکٹروںکی مبینہ غفلت سے بچہ جاں بحق ورثاء کا احتجاج، توڑ پھوڑ‘ پولیس طلب

May 23, 2017

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) بہادرآباد کراچی میں نجی ہسپتال میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے بچہ جاں بحق ہو گیا۔ بچے کے لواحقین نے ہسپتال میں احتجاج اور توڑ پھوڑ کی۔ ہسپتال انتظامیہ نے پولیس کو طلب کرلیا۔

مزیدخبریں