تنخو اہوں میں اضافہ کیلئے ینگ ڈاکٹرز کا آج سے خیبر پی کے میں ہڑتال کا اعلان

May 23, 2017

پشاور(نوائے وقت رپورٹ) ینگ ڈاکٹرز نے خیبر پی کے میں آج سے ہڑتال کا اعلان کردیا۔ ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن کے مطابق صرف ایمرجنسی میں خدمات سرانجام دی جائیں گی۔ صوبائی حکومت تنخواہیں بڑھانے کے وعدے پر خاموش ہے۔

مزیدخبریں