وزیراعظم کو بلایا جائیگا یا خود انکے پاس جائیں گے‘ صحافی کا سوال نو کمنٹس‘ سربراہ جے آئی ٹی کا جواب

اسلام آباد (این این آئی) پاناما کیس کی تحقیقات کےلئے سپریم کورٹ کی جانب سے نامزد کر دہ جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاءنے کہا ہے کہ تمام اداروں کا تعاون حاصل ہے ¾ سپریم کورٹ آف پاکستان کی ہدایات پر مکمل عملدر آمد کرینگے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ کے باہر مختصر بات چیت کرتے ہوئے واجد ضیاءنے کہاکہ ہم نے بہت کام کر ناہے ۔ اس موقع پر صحافی نے سوال کیا کہ کیا آپ وزیر اعظم کو بلائینگے یا خود ان کے پاس جائینگے جس پر انہوںنے جواب دیا کہ نو کمنٹس۔
نوکمنٹس

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...