بھارتی آرمی چیف کا نرالا انصاف، کشمیری نوجوان کو جیپ سے باندھنے والے میجر کو سزا کی بجائے میڈل سے نواز دیا

May 23, 2017

نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی آرمی چیف کا نرالا انصاف سامنے آ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر بھارتی فوجی افسر کو ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔ ایوارڈ کشمیری نوجوان کو جیپ پر باندھ کر ڈھال بنانے والے فوجی افسر کو دیا گیا۔ انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والے میجر کو آرمی چیف جنرل ہپن راوت نے گذشتہ روز تقریب کے دوران میڈل دیا۔
بھارتی آرمی چیف

مزیدخبریں