چمن(آن لائن)پاکستان افغان سرحد 18ویں روز بھی بدستور بندرہی جس کے باعث امیگریشن ، پیدل آمد و رفت ، دونوں جانب سے تجارت معطل رہا اور متنازعہ کلی جہانگیر اور کلی لقمان میں مردم شماری مکمل کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاک افغان سرحد18ویں روز بھی بدستور بند رہااورپیدل آمد و رفت ، امیگریشن سسٹم دونوں جانب سے تجارت معطل رہا ذرائع کے مطابق متنازعہ کلی جہانگیر اور کلی لقمان میں خانہ شماری مکمل کرلی گئی۔