کراچی(کامرس رپورٹر) اوورسیزانوسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے بزنس کانفیڈنس انڈکس6 Wave-1کے تنائج کا اعلان کردیا ہے۔ اس سروے کے نتائج کے مطابق پاکستان میں کاروباری طبقے کااعتماد7فیصدکمی سے 14فیصد مثبت رہ گیا ہے جوکہ نومبر 2017کے Wave-15سروے میں 21فیصد مثبت تھا۔ حالیہ سروے نتائج کو ریٹیل اور ہول سیل سیکٹر نے شدید متاثر کیا ہے۔ سروے نتائج میں ریٹیل اور ہول سیل سیکٹر کا اعتماد 6فیصد مثبت رہ گیا ہے جوکہ Wave-15 میں 40فیصد مثبت تھا۔ مینوفیکچرنگ سیکٹرکا اعتماد 15فیصد مثبت رہاجبکہ سروسز سیکٹر Wave-15کے مقابلے میں8فیصد اضافے کے ساتھ 23فیصد مثبت رہا ۔ او آئی سی سی آئی ہر 6ماہ میں بزنس کانفیڈنس سروے کا انعقاد کرتا ہے ۔ اس سروے میں
او آئی سی سی آئی کے16ویں بزنس کانفیڈنس انڈیکس سروے کے نتائج جاری
May 23, 2018