ایران کو دیئے اہداف مشکل نہ دہشت گردی روکنے کا مطالبہ خواب ہے: پومپیو

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ ایران کو دیئے گئے اہداف اتنے مشکل نہیں۔ ایران سے دہشت گردی روکنے کا مطالبہ خواب و خیال کی بات نہیں۔ امید ہے ایران معاملے پر یورپی اتحادیوں سے سفارتی رابطے قائم رہیں گے۔ ایرانی عوام کو فیصلہ کرنا ہے کہ انہیں کس قسم کی قیادت چاہئے۔ شمالی کوریا سے مذاکرات کو کامیاب بنانے کی ہرممکن کوشش کریں گے۔ شمالی کوریا پر دبائو کی مہم میں چین نے تاریخی تعاون کیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...