منیلا (اے این این)فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں حکومت کی پٹیشن پر چیف جسٹس کو بر طرف کرنے والے 8 ججز کے حق میں ریلی نکالی گئی۔ریلی میں ہائی کورٹ کے عملے نے سرخ رنگ کے کپڑے پہن کرشرکت کی۔گزشتہ ہفتے فلپائن کی سپریم کورٹ کے 14 رکنی پینل نے ملک کی پہلی خاتون چیف جسٹس ماریہ سرینو کو حکومتی تجویز پر عہدے سے برطرف کیا تھا۔
فلپائن: چیف جسٹس کو برطرف کرنیوالے ججز کے حق میں ریلی
May 23, 2018