نئی دہلی(اے پی پی)بھارت نے براہموس سپرسانک کروز میزائل کا تجربہ کیا ہے۔چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق اس تجربے کا مقصد براہموس کے کام کرنے کی صلاحیت کو 10 سال سے 15 سال تک بڑھانا ہے۔ یہ پہلی مرتبہ ہے کہ بھارت نے براہموس کی صلاحیت کو بڑھانے کا تجربہ کیا ہے۔براہموس سپرسنک کروز میزائل اس وقت بھارتی فوج اور بحریہ کے زیراستعما ل ہیں۔جس کی رینج 290کلومیٹر ہے اور یہ دو سو سے تین سو کلو گرام وار ہیڈز لے جا سکتا ہے۔
بھارت کابراہموس میزائل کا تجربہ
May 23, 2018