شاہ جمال : حمام مالک کی 5سالہ بچے سے بدفعلی ‘ مقدمہ درج

شاہ جمال(نامہ نگار) پانچ سالہ معصوم سے حمام مالک کی بد فعلی ، مقدمہ درج۔ تفصیل کے مطابق مدنی چوک (ملانوالا) کے رہائشی نوید احمد چانڈیہ نے پولیس کو بتایا کہ کہ وہ مزدور ہے رات نو بجے گھر آ یا تو اس کی بیوی نے بتایا کہ کا فی دیر سے اس کا بیٹا گھر سے غا ئب ہے عزیزوں کے ہمراہ اسے ڈھونڈنے کی غرض سے باہر نکل گیا جو نہی غلام عباس نائی کے حمام کے قریب پہنچے تو حمام مین سے بچے کی چیخیں سنائی دیں اند ر گئے تو غلام عباس اس کے بیٹے پانچ سالہ مبشر نوید سے بدفعلی کر رہا تھا پولیس نے ملزم غلام عباس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...