کو ٹلی ستیاں ( نامہ نگار)پاکستان پیپلز پا رٹی این 57کے رہنما ء معروف سیاسی و سماجی شخصیت آصف شفیق ستی کی قیادت میں این اے 57 اور راولپنڈی کے پا رٹی رہنما ئوں کے وفد کی پی پی پی کے سینئر رہنما ء سا بق وفا قی وزیر قمر زما ن کا ئرہ کے جو اں سالہ بیٹے کی وفا ت پر انکے گھر لا لہ مو سی جا کر اظہا ر تعزیت کیا۔ واپسی پر آصف شفیق ستی نے کہا کہ نااہل حکومت سے عوام کی جان چھڑانے کیلئے مہنگائی،بیروزگاری کے خاتمے ،عوام کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اپوزیشن جماعتوں کا اکھٹے ہوکر چلنا خوش آئند اقدام ہے ۔
عوامی مسائل کے حل کیلئے اپو زیشن کا اکھٹا ہو نا خو ش آئند ہے ، آصف شفیق ستی
May 23, 2019