کراچی (سٹی نیوز ) نارتھ کراچی کے علاقے پیلااسکول سیکٹر5-Bکی مین گزرگاہ اور علاقے کے واحد بازار میں سیوریج کاگندہ پانی چھوڑدیاگیا،کیچڑاور گندگی کے باعث پورے علاقے میں پھیلنے والی بدترین بدبواور تعفن سے شہریوں کا جینامحال ہوگیا،جبکہ آمدورفت کے لئے روڈ بند ہوچکاہے۔انجمن تاجران عثمانیہ بازار(پیلااسکول)نارتھ کراچی کے صدر علی محمدجاپانی نے واٹراینڈسیوریج بورڈ حکام کی ت جہ اس جانب مبذول کراتے ہوئے کہاہے کہ
نارتھ کراچی پیلااسکول سیوریج کاتالاب بن گیا
May 23, 2019