دعوتوں پر بلانے سے محبتیں بڑھتی ہیں‘ کنور نوید جمیل

May 23, 2019

کر اچی (نیوز رپورٹر)متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کے ڈپٹی کنوینرکنورنویدجمیل نے کہاہے کہ مذہبی فریضہ ہے کہ ایک دوسرے کودعوت پربلائیںاورافطارکرائیں،ایک دوسرے سے ملنامحبتیں بڑھاتاہے اور نفرتوںکوکم کرتاہے۔تعلیم کے حصول کے ساتھ ساتھ اپنے اساتذہ کے احترام بھی لازمی کریںجس کی تربیت ہمارے ماں باپ نے ہمیںدی ہے،جس کادل سے احترام کیاجاتاہے ان کی بات وزن بھی رکھتی ہے۔ یہاںپرجواساتذہ ہیں وہ سب ہمارے لئے قابل احترام ہیں۔ان خیالات کااظہارانہوںنے اے پی ایم ایس اوکے زیراہتمام جامعہ کراچی میںدعوت افطاروڈنرکے موقع پرشرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ دعوت افطارمیںایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے اراکین،اراکین اسمبلی،اساتذہ اکرام، پروفیسرز اورمختلف فیکلٹی سے تعلق رکھنے والے طلبہ وطالبات کے علاوہ اے پی ایم ایس اوکے ذمہ داران اور کارکنان نے بہت بڑی تعدادمیںشرکت کی۔اس موقع پرکنورنویدجمیل نے کہاکہ قیام پاکستان کی جدوجہدمیں بے شمار قربانیاںدینے والوںکی اولادیںمیرے سامنے بیٹھی ہیںان کے اورہمارے بزرگوںنے ہندوستان میںاپنی جائیدادیںچھوڑی ہیںاس کے باوجود ہمارے ساتھ یااس ہجرت کرکے آنے والوںکے ساتھ جوکچھ ہواتاریخ میںوہ لکھاجاچکاہے ہمیںسندھ سے مارمارکرنکالاگیایہ تمام مناظربزرگوں

مزیدخبریں