صادق آباد (اسد نواز خاں سے) محسن پاکستان نواب سر صادق محمد خان عباسی پنجم کی برسی 24مئی بروزجمعتہ المبارک کو منائی جائے گی ۔ اس سلسلہ میں بہاولپور ڈویژن میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ محسن پاکستان نواب سر صادق محمد خان عباسی کی برسی کے موقع پر صادق گڑھ پیلس سمیت بہاولنگر ، بہاولپور ، احمد پور شرقیہ ، صادق آباداور ضلع رحیم یار خان سمیت ڈویژن میں الگ الگ تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔
نواب سر صادق محمد خان عباسی پنجم کی برسی کل منائی جائے گی‘ بہاولپورمیںتعطیل
May 23, 2019