رابطہ عالم اسلامی کی طرف سے افغانستان کوطبی امداد کی فراہمی

ریاض(اے پی پی)رابطہ عالم اسلامی نے افغان وزارت صحت کو نئے کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے طبی سامان ارسال کردیا۔ سعودی خبررساں ادارے کے مطابق اس موقع پر منعقدہ تقریب میں افغانستان کے قائم مقام وزیر صحت ڈاکٹر شفیق اللہ اور دیگر حکام نے شرکت کی۔ رابطہ عالم اسلامی کے ریجنل ڈائریکٹر نے اس موقع پر اپنے خطاب میں کہا کہ افغان وزارت صحت کو مہلک وائرس کی نشاندہی کرنے والے آلات، ماسک، سینیٹائزر، میڈیکل لباس، حفاظتی چشمے اور دستانے فراہم کیے گئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...