فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی بالادستی کا قانون نافذ کرنے کے اقدامات مسترد کرتے ہیں: سعودی عرب

ریاض (اے پی پی) سعودی وزارت خارجہ نے مغربی کنارے کے فلسطینی علاقوں پراسرائیلی بالادستی کا قانون نافذ کرنے سے متعلق اسرائیلی منصوبوں اور اقدامات کو مسترد کردیا ہے۔ سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب اس حوالے سے اپنے غیر متزلزل موقف پر قائم ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...