چین کے صوبے فوجیان کاپاکستان کو کورونا وائرس سے نمٹنےمیں مددکیلئے56 ہزار560 ڈالرعطیہ دینےکااعلان

May 23, 2020 | 16:33

ویب ڈیسک

چین کے صوبے فوجیان نے پاکستان کو کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے میں مدد کیلئے 56 ہزار 560 ڈالر عطیہ دینے کا اعلان کیا ہے ۔ زیامن خارجہ اور دفتر کے ڈائریکٹر نے چین میں پاکستان کی سفیر نغمانہ ہاشمی سے آن لائن ملاقات کے دوران کہا کہ پاکستان اور چین مضبوط شراکت دار ہیں۔انہوں نے پاکستانی سفیر کو XIAMAN کی اقتصادی اور سماجی ترقی اور وہاں پاکستانی طلباء کو درپیش صورتحال سے بھی آگاہ کیا ۔

مزیدخبریں