لاہور(سپورٹس ڈیسک )بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر اور سابق کپتان خالد محمود کرونا میں مبتلا ہوگئے۔خالد محمود میں کرونا کی تشخیص کے بعد انہیں گھر پر ہی قرنطینہ کردیا گیا ہے۔
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر خالد محمود کرونا میں مبتلا
May 23, 2021