نیتن یاہواور نریندرمودی کو نکیل  ڈالی جائے:گلریزاقبال

لاہور(نیوزرپورٹر)انصاف یوتھ ونگ سنٹرل پنجاب کے صدر گلریز اقبال گجر، سیکرٹری اطلاعات قاسم خاں جلالی و دیگر نے کہا ہے کہ اسرائیل دنیا کا سب سے بڑا دہشتگرد ہے جو مظلوم اور نہتے فلسطینیوں پر بمباری کررہا ہے، اسرائیل جنگی جرائم کامرتکب ہواہے جس کے خلاف عالمی عدالت میں مقدمہ چلایا جائے، وقت آگیا ہے کہ نیتن یاہو اور نریندر مودی کو نکیل ڈالی جائے، عالمی برادری اپنا دوہرا معیار ترک کرے کہ فلسطینیوں اور کشمیریوں کی ہر ممکن مدد کرے۔

ای پیپر دی نیشن