جام پور( نمائندہ نوائے وقت ) حکومت پنجاب کی ہدایت پر یکساں قومی نصاب کی تدریس کے لیے ضلع راجن پور میں ٹرینرز کی بھرتی کے لیے انٹرویو شروع۔سات ہفتہ کی ٹریننگ ہو گی۔ جس کے لیے ضلع راجن پور میں ٹرینرز بھرتی کیے جائیں گے۔ بھرتی کا عمل شروع کرتے ہوئے چیئرمین وضلع قائد اکیڈیمی راجن پور چوہدری نوراحمد کی سربرائی میں کمیٹی جن میں عبداللہ ۔ حق نواز خان۔ محمد عالم خان شامل تھے نے انٹرویوشروع کیے۔ پچیس مئی تک بھرتی کا عمل مکمل کیا جائے گا۔
ضلع راجن پور میں ٹرینرز کی بھرتی کیلئے انٹرویوز شروع
May 23, 2021