لسانیت کی آڑ میں صوبائیت پرستی کے ایجنڈے کی مخالفت کرینگے: اشرف قریشی

ملتان (سپیشل  رپورٹر)مسلم لیگ فنکشنل ملک میں انتظامی تقسیم کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرے گی  لسانیت تہذیب و ثقافت کی آڑ میں نفرت تعصبات علاقائی صوبائیت پرستی کے ایجنڈے پر عمل نہیں کرنے دیں گے یہ بات مسلم لیگ فنکشنل کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری محمد اشرف قریشی نے فنکشنل لیگ کے اہم اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہی جس میں ملکی حالات علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن