کفار سے مقابلہ وسائل سے نہیں جذبہ ایمانی سے کیا جاسکتا ہے: نواب حیات اللہ خان ترین

قطب پور(خبر نگار) اسرائیل دنیا کا سب سے بڑا دہشت گرد.جو بیت المقدس پر کھلی دہشت گردی کر رہا ہے۔ کفار سے مقابلہ وسائل سے نہیں جذبہ ایمانی سے کیا جاسکتا ہے۔اسرائیل کافلسطین پر حملہ افسوسناک ہے۔ان خیالات کا اظہار سابق ممبر قومی اسمبلی نواب حیات اللہ خان ترین نے   کیا۔  انہوں نے کہا کہ  مسلم امہ متحد ہو کر اسرائیل کیخلاف ٹھوس حکمت عملی اپنائیں جس سے قبلہ اول میں امن ہو سکے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...