ترجمان پنجاب اسمبلی کی ڈی جی پارلیمانی امور رائے ممتاز کی گرفتاری کی مذمت 

لاہور( خصوصی نامہ نگار )ترجمان پنجاب اسمبلی نے ڈی جی پارلیمانی امور رائے ممتازکی گرفتاری او ر سیکرٹری اسمبلی و سیکرٹری کوآرڈینیشن کے گھروں پر پولیس چھاپوں کی مذمت کی ہے ۔ ترجمان کے مطابق  پولیس دیواریں پھلانگ کر رائے بابر کے گھر  کے اندر داخل ہو کر گرفتار کیا اور گھر میں توڑ پھوڑ بھی کی جبکہ عنایت اللہ لک گرفتاری کے لئے بھی پولیس ان کے گھر داخل ہوئی سیکرٹری اسمبلی محمد خان بھٹی کے گھر گئی ۔

ای پیپر دی نیشن