اقتدار سے نکل کر عمران خان  ملکی اداروں کے خلا ف سازشیں  کررہے ہیں ،سردارمحمد اکبر چانڈیو

کراچی (سٹی نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کے سپورٹر اور معروف سماجی رہنما سردارمحمد اکبر چانڈیو نے کہا کہ اقتدار سے نکل کر عمران خان ملکی اداروں کے خلا ف سازشیں کررہے ہیں جو کہ پیپلزپارٹی کسی صور ت کامیاب نہیں ہونے دیگی۔ پیپلزپارٹی اداروں کا احترام کرتی ہے اور چاہتی ہے کہ تمام ادارے اپنی حدود میں کام کریں۔ عوام عمران خان کی سازشوں کو سمجھتے ہیں اور ایک ایک کرکے تحریک انصاف کا ساتھ چھوڑ رہے ہیں۔ یہ بات انہوں نے تحریک انصاف کے کارکنان کی پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کے موقع پر کہی ۔
سردارمحمد اکبر چانڈیو 

ای پیپر دی نیشن