لاہور (نامہ نگار) آئی جی پنجاب پولیس رائو سردار علی خان نے دو پولیس افسروں کے تبادلے و تعیناتی کے احکامات جاری کئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایس ڈی پی او کبیر والا خانیوال محمد راشد ملک کو تبادلہ کر کے ایس ڈی برکی لاہور تعینات کر دیا گیا ہے جبکہ ایس ڈی پی او برکی لاہور حافظ عبدالماجد کو سنٹرل پولیس آفس پنجاب لاہور رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔
ارشد ملک ایس ڈی برکی تعینات حافظ عبدالماجد کو سنٹرل پولیس آفس لاہور رپورٹ کے احکامات
May 23, 2022