لاہور(سپورٹس رپورٹر) شیخوپورہ میں چیف آف آرمی سٹاف انٹر کلب ہاکی چیمپئن شپ کا آغاز ہوگیا ہے۔ رفیق ہاکی کلب فاروق آباد نے عالم ہاکی کلب ، اخلاق ہاکی کلب نے سپرشاہین کلب کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے ہرایا۔ اس موقع پردنیائے فانی رخصت ہوجانے والے اولمپئینز اوردیگر شخصیات کیلئے دعائے مغفرت کی گئی۔