مکہ مکرمہ، قوانین کی خلاف ورزی  پر تین پٹرول پمپ سیل

May 23, 2022


مکہ مکرمہ (اے پی پی)سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ مکرمہ میں بلدیہ کی تفتیشی ٹیموں نے 3 پٹرول پمپوں کو قوانین کی خلاف ورزی پرسیل کر دیا ۔عرب ذرائع ابلاغ نے بلدیہ حکام کے حوالے سے بتایا کہ وزارت بلدیات کی جانب سے مکہ مکرمہ میں بلدیہ کی تفتیشی ٹیموں نے مختلف علاقوں میں جن پٹرول پمپوں کو سیل کیا ان کے مالکان نے مقررہ ضوابط کی خلاف ورزی کی تھی ۔

مزیدخبریں