رحیم یار خان : سبز منڈی میں ریڑھی بانوں کواپنی حدود میں رہنے کی آگاہی مہم

رحیم یار خان (نمائندہ خصوصی)پرانی سبز منڈی میں تجاوزات کوحد سے باہر جانے سے روکنے کیلئے ریڑھی بانوں کو نشانات لگا کراپنی حدود میں رہنے کی آگاہی مہم کو ،تقریب کے مہمان خصوصی سیاسی سماجی رہنماء ولینڈلارڈچک نمبر 85 پی رانا محمد جاوید خاں، محمد سلیمان خان، محمد بوٹا طاہر اور ملک عبدالغفور اعوان تھے۔اس موقع پر سیاسی سماجی و کاروباری شخصیات جن میں محمد اختررزاق سیکرٹری جنرل ، ساجد محمود رفیقی ٗ احمد سجاد فرحان بلالی ، محمد عثمان اصغر، محمد اسلام نورانی ، محمد عتیق الرحمان ٗچوہدری فاروق حمید، افتخاراحمد، رانا محمدارشد، نورجمال خان ودیگران بھی انکے ہمراہ موجود تھے۔

ای پیپر دی نیشن