نئی دہلی (انٹر نیشنل ڈیسک) بنارس کی تاریخی گیانواپی مسجد سے شیولنگ برآمد ہونے کے مضحکہ خیز دعوے کے بعد انتہا پسند ہندو خواتین کے گروہ نے پوجا پاٹ کے لئے مسجد کے اندر داخل ہونے کی کوشش کی۔ وشو ہندو پریشد وہ جماعت ہے جس نے نوے کی دہائی میں بابری مسجد کی جگہ مندر کی تعمیر کا معاملہ اٹھایا تھا اور اس کے بعد بھی ملک کی کئی مساجد کی جگہ مندر قائم کرنے کی مہم چلا رہے ہیں۔
بنارس: انتہا پسند ہندو خواتیکی تاریخی مسجد میں پوجا پاٹ کیلئے داخلے کی کوشش
May 23, 2022