ٹبہ سلطانپور (جنرل رپورٹر) پیپلز پارٹی حلقہ پی پی233کے صوبائی امیدوار سردارمحمدخان کھچی نے کہاہے کہ سابق ایم این اے محمود حیات خان عرف ٹوچی خان کا دوراقتدارایک مثال کادرجہ رکھتاہے انشاء اللہ آ ئند ہ میلسی کے ایم این اے محمود حیات خان عرف ٹوچی خان ہونگے اور تمام تر محرومیوں کا ازالہ کرینگے ۔