جوڈیشری کے ملازمین کو اعزازیہ دینے کے نوٹیفکیشن پر  ایمپلائز ایسوسی ایشن کیطرف سے اظہار تشکر

May 23, 2022

باگڑسرگانہ(خبرنگار) ڈسٹرکٹ جوڈیشری کے تمام ملازمین کو اعزازیہ دینے کے نوٹیفکیشن پر آل پاکستان جوڈیشل ایمپلائز ایسوسی ایشن کے صوبائی چیئرمین پنجاب عبدالمناف بھٹی نے اپنی پوری ٹیم اور ڈسٹرکٹ جوڈیشری کے تمام  ملازمین کی طرف سے چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ محمد امیر بھٹی کا تہ دل سے شکریہ ادا کیا اور اس موقع پر انہوں نے کہا کہ اس مہنگائی کے دور میں ڈسٹرکٹ جوڈیشری کے تمام ملازمین کیلئے اعزازیہ ایک بہت بڑا ریلیف ہے۔
نیشنل ہائویز پر غیر مہلک حادثہ کو روکنے
 

مزیدخبریں