iارشد ملک ایس ڈی برکی تعینات  حافظ عبدالماجد کو سنٹرل پولیس آفس لاہور رپورٹ کے احکامات

May 23, 2022

لاہور (نامہ نگار) آئی جی پنجاب پولیس رائو سردار علی خان نے دو پولیس افسروں کے تبادلے و تعیناتی کے احکامات جاری کئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایس ڈی پی او کبیر والا خانیوال محمد راشد ملک کو تبادلہ کر کے ایس ڈی برکی لاہور تعینات کر دیا گیا ہے جبکہ ایس ڈی پی او برکی لاہور حافظ عبدالماجد کو سنٹرل پولیس آفس پنجاب لاہور رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔

مزیدخبریں