آج پاکستان بچانے کی تحریک میں عمران خان کے ساتھ پوری قوم تیار ہے،سینیٹر فیصل جاوید خان

May 23, 2022 | 13:30

ویب ڈیسک
آج پاکستان بچانے کی تحریک میں عمران خان کے ساتھ پوری قوم تیار ہے،سینیٹر فیصل جاوید خان
آج پاکستان بچانے کی تحریک میں عمران خان کے ساتھ پوری قوم تیار ہے،سینیٹر فیصل جاوید خان

 رہنما پاکستان تحریک انصاف اور سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ قوموں کی تاریخ میں ایک وقت آتا ہے جب قومیں جاگ جاتی ہیں - پیر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا آج پاکستان کی قوم میں وہ جذبہ اور لگن ہے جو پاکستان بنانے کی تحریک میں قائداعظم کے ساتھ شامل تھا - آج پاکستان بچانے کی تحریک میں عمران خان کے ساتھ پوری قوم تیار ہے ۔

مزیدخبریں