گاندھی نگر (اے پی پی) بھارت میں اقلیتوں خاص طورپر مسلمانوں کی عبادت گاہوں کو بلڈوز کرنے کے منصوبے کے تحت ہندوتوا حکومت نے ریاست گجرات میں ایک سو سال پرانی مسجد اور کئی درگاہوں کو منہدم کر دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق داہود شہر میں سڑک کو چوڑا کرنے کے نام پر 3درگاہوں اور ایک صدی پرانی مسجد کو مسمار کر دیا گیا۔ کارروائی پولیس کی بھاری نفری کی موجودگی میں ہوئی۔
بھارتی گجرات میں 100 سال پرانی مسجد شہید‘ 3 درگاہیں مسمار کر دیں
May 23, 2023