انقرہ (نیٹ نیوز) ترکیہ کے صدارتی انتخابات کے حتمی مرحلے سے قبل تیسرے نمبر پر آنے والے امیدوار سنان اوغنان نے صدر طیب اردگان کی حمایت کا اعلان کردیا۔ خیال رہے دنیا بھر میں حمتی مرحلے کیلئے ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے اور پاکستان سمیت کئی ممالک میں رہنے والے ترک شہریوں نے اپنا حق رائے دہی استعمال کرلیا ہے۔
ترکیہ: صدارتی انتخابات کے حتمی مرحلے سے قبل تیسرے امیدوار کا اردگان کی حمایت کا اعلان
May 23, 2023