منکی پاکس کا 5واں کیس ،مریض کا تعلق فیصل آباد سے ہے

اسلام آباد(خبرنگار)پاکستان میں منکی پاکس کے کیسز رپورٹ ہونے کا معاملہ منکی پاکس کا 5واں کیس سامنے آگیامریض کا تعلق فیصل آباد سے ہے تفصیلات کے مطابق پاکستان منکی پاکس کا پانچواںکسی رپورٹ ہوگیا ہے پچاس سالہ مریض میں منکی پاکس کی تشخیص ہوئی ہے مریض مکہ سے سفر کرکے پاکستان پہنچا مریض کا پمز کے آئیسو لیشن وارڈ میں علاج جاری مریض کا تعلق فیصل آباد سے ہے

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...