صدر نے انسٹیٹیوٹ آف ریسرچ اینڈ رجسٹریشن آف کوالٹی اشورنس بل کی توثیق کر دی

May 23, 2023

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ریسرچ اینڈ رجسٹریشن آف کوالٹی اشورنس بل  2023  کی توثیق کر دی۔ پیر کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے بل کی توثیق آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت کی ہے۔

مزیدخبریں