اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) سپریم کورٹ کے اعلامیہ میں ن لیگی رہنما احسن اقبال کے ٹویٹ پہ رد عمل دیتے ہوئے عمران خان کی گرفتاری کے دوران عدالت عظمیٰ پیشی پر مرسیڈیز گاڑی فراہم کرنے کی تردید کرتے ہوئے وضاحت جاری کردی۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پولیس نے بتایا تھا کہ عمران خان کو بحفاظت پہنچانے کے انتظام کی وجہ سے تاخیر ہوئی۔ عمران خان کو مرسیڈیز گاڑی بھی اسلام آباد پولیس کی جانب سے فراہم کی گئی تھی، سپریم کورٹ نے ہدایت جاری نہیںکی۔
اعلامیہ