عمران خان کے ساتھ جو ہو رہا ہے وہ مکافات عمل ہے: سعد رضوی

 سربراہ تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) سعد حسین رضوی کا کہنا ہے کہ عمران خان کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے وہ مکافات عمل ہے۔کراچی میں تحریک لبیک کی جانب سے نکالے جانے والے پاکستان بچاؤ مارچ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سعد رضوی کا کہنا تھا کہ جنہوں نے آرمی تنصیبات پر حملے کیے ان کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے۔سعد  رضوی کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم نے سپریم کورٹ کے باہر ناجائز  دھرنا دیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...