لاہور ۔ کامران عادل کو ڈی آئی جی انویسٹیگیشن تعینات کردیا گیا کامران عادل کے پاس پہلے ڈی آئی جی انویسٹیگیشن کا اضافی چارج تھا کامران عادل 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کرنیوالی ٹیموں کے سربراہ بھی ہیں ڈی آئی جی انویسٹیگیشن لاہور سہیل اختر سکھیرا کو او ایس ڈی بنا دیا گیا
کامران عادل کو ڈی آئی جی انویسٹیگیشن تعینات کردیا گیا
May 23, 2023 | 15:55