لاہور(کامرس رپورٹر) حال ہی میں ہونیوالی ایک تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ قیمت میں اضافہ کرکے سگریٹ نوشی کے رجحان کو کم کرنے کی حکومتی کوششوں کے باوجود صارفین کی بڑی تعداد ٹیکس چوری کرکے فروخت ہونے والے سستے برانڈز پر منتقل ہورہے ہیں جو نہ صرف صحت عامہ بلکہ قومی خزانے کیلئے بھی نقصان کا باعث ہے۔