لاہور(خصوصی نامہ نگار)نائب امیر جماعت اسلامی، حق دو کسان تحریک کے صدر لیاقت بلوچ نے کہاگندم سکینڈل کے ذمہ دار نگران حکومت ہے جس کے دور میں گندم امپورٹ کی گئی۔ ملک میں وافر مقدام میں پہلے سے گندم سٹاک کی موجودگی اور آئندہ بمپر فصل کے باوجود باہر سے گندم منگواکر کسانوں کا معاشی قتل کیا گیا۔ اب امدادی پیکج کے نام پر کسانوں کو مزید دھوکہ نہ دیا جائے۔
گندم سکینڈل کے ذمہ دار نگران حکومت ،پیکج کے نام پر دھوکہ نہ دیا جائے :لیاقت بلوچ
May 23, 2024