اسلام آباد (وقائع نگار) سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ تنویر الیاس نے اپنے خلاف مقدمات کی تفصیلات فراہمی اور مزید کیسز میں گرفتار نہ کرنے کی استدعا کی اسلام آباد ہائیکورٹ نے سردار تنویر الیاس کی درخواست آج سماعت کیلئے مقرر کر دی۔
تنویر الیاس کی مزید مقدمات میں گرفتاری نہ کرنے کی استدعا، اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا، آج سماعت
May 23, 2024