اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی 6اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں درخواست ضمانت پر سماعت 4 جون تک ملتوی کردی۔
بانی پی ٹی آئی کی 6 ، بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں ضمانت پر سماعت 4 جون تک ملتوی
May 23, 2024