اسلام آباد (آئی ا ین پی) سابق ڈی جی نیب شہزاد سلیم کے خلاف ہتک عزت کیس کی سماعت13جون تک ملتوی ، طیبہ گل کی جانب سے سابق ڈی جی نیب شہزاد سلیم کیخلاف ہتک عزت کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج کی رخصت کے باعث بدھ کو نہ ہوسکی ، عدالتی عملے نے طیبہ گل ہتک عزت کیس کی آئندہ سماعت 13جون تک ملتوی کردی ۔