قصور : اسسٹنٹ کمشنر کی کارروائی کروڑوں کی سرکاری اراضی واگزار 

 قصور (نمائندہ نوائے وقت)اسسٹنٹ کمشنر عطیہ عنایت مدنی کی کارروائی‘کروڑوں روپے کی سرکاری قیمتی اراضی واگزار کرالی گئی ۔ اسسٹنٹ کمشنر نے متعلقہ ریونیو افسروں، میونسپل کمیٹی عملہ اور پولیس کے ہمراہ کھڈیاں خاص مین دیپالپور روڈ‘کھائی روڈ پر 6 کنال 2 مرلے سرکاری اراضی جس پر قابضین نے قبضہ کیا ہوا تھا جو کسی مجاز اتھارٹی سے منظور نہ تھی۔

ای پیپر دی نیشن