کامونکی(نمائندہ خصوصی) امانت میں خیانت کرنے والے شخص پر مقدمہ درج کرلیا گیا،بتایا گیا ہے کہ محلہ دھوپ سڑی کے بشارت نے کوئٹہ کے عبدالمالک اور بلال کے پاس پانچ کروڑ روپے کے چاول امانت کے طور پر رکھے تھے۔بشارت نے چاولوں کی واپسی کا مطالبہ کیا تو اْنہوں نے صاف انکار کردیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
کامونکی:امانت میں خیانت کرنے والے شخص پر مقدمہ
May 23, 2024