حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت)ڈپٹی کمشنر سندس ارشاد کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کے افسران نے گیس سلنڈر کی ری فلنگ کے خلاف جاری آپریشن میں 13دوکانیں سیل جبکہ متعدد دوکانداروں کو 36ہزار روپے جرمانہ کیا ۔ مختلف علاقوں میں گیس سلنڈر ری فلنگ کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں کرتے ہوئے 13دوکانیں سیل جبکہ متعدد دوکانداروں کو 36ہزار روپے جرمانہ بھی کیا۔
حافظ آباد:گیس سلنڈر کی ری فلنگ کیخلاف آپریشن 13دکانیں سیل، جرمانہ
May 23, 2024