ڈیرہ اسماعیل خان میں پولس سٹیشن پرشدت پسندوں کا حملہ، اےایس آئی شہید، ایس ایچ اوسمیت پانچ اہلکارزخمی ۔

ڈیرہ اسماعیل خان کے داربن تھانے پردس سے پندرہ شدت پسندوں نےگرنیڈراکٹوں اورخودکارہتھیاروں سے حملہ کردیا۔ حملے میں ایس ایچ اوسمیت دوپولیس اہلکارشہید جبکہ تین زخمی ہوگئے۔دوسری جانب پولیس نے علاقے کو گھیرےمیں لیا تاہم شدت پسند رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔حملے میں زخمی ہونے والے اہلکاروں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرہسپتال ڈیرہ اسماعیل خان منتقل کردیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن