جنگ بندی معاہدے پر عملدرآمد شروع، غزہ کی صورتحال معمول پر آ گئی


غزہ/نیویارک(آن لائن/ نوائے وقت نیوز/نمائندہ خصوصی) جنگ بندی معاہدے پر عملدرآمد شروع، غزہ کی صورتحال معمول پر آ گئی ۔فلسطین میں جشن، ہلیری کی آمد کے خلاف مظاہرے کئے گئے۔ مصری کوششوں سے اسلامی تحریک مزاحمت حماس اور اسرائیل کے درمیان لڑائی ختم کرنے کے اعلان کے بعد فلسطین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ العر بیہ ٹی وی کے مطا بق فلسطینی غزہ کی پٹی اور مقبوضہ غرب اردن میں جنگ بندی معاہدے کی خوشی میں سڑکوں پر نکل آئے۔ ادھر غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے باوجود اسرائیلی فوج نے 55 فلسطینی شہریوں کو گرفتار کرلیاگےا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...